اتوار‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

’’پیسے کیوں مانگے ‘‘ دودھ کے 1500 روپے نہ دینے پر ہمسائے کی فائرنگ ، دودھ فروش ہلاک

datetime 10  اکتوبر‬‮  2026 |

کوٹ ادو (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع کوٹ ادو کے قصبے گجرات میں دودھ کے 1500 روپے طلب کرنے پر ہونے والے جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک دودھ فروش جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا، جس کی گرفتاری کے لیے پولیس نے کوششیں شروع کردی ہیں۔

پولیس کے مطابق دودھ فروش نے دو روز قبل اپنے ہمسائے سے دودھ کی مد میں 1500 روپے طلب کیے تھے، جس پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی۔ آج ایک بار پھر اسی معاملے پر جھگڑا ہوا تو ملزم نے مبینہ طور پر فائرنگ کردی۔

گولیاں لگنے سے دودھ فروش جان کی بازی ہار گیا، جبکہ فائرنگ کرنے والا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی تلاش جاری ہے اور اسے گرفتار کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری پینٹنگ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…