پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ،پولیس اہلکار بن کر پمز ہسپتال آنے والوں کو لوٹنے والے ملزمان گرفتار

datetime 4  جولائی  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کو لوٹنے والے جعلی پولیس اہلکاروں کو اصلی پولیس والوں نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان جعلی پولیس اہلکار بن کر پمز اسپتال آنے والے پریشان حال لوگوں کو ٹارگٹ کرتے تھے اور اسلحہ کی نوک پر لوٹتے تھے۔ملزمان کو تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے گرفتار کیا ہے، ملزمان اسی طرح کی وارداتوں میں سابق ریکارڈ یافتہ ہیں۔گرفتار ملزمان کے قبضے سیلاکھوں روپے نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور وائرلیس سیٹ برآمد ہوا ہے، ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…