جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

سرگودھا،7 سالہ بچی سے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک

datetime 24  جون‬‮  2026 |

سرگودھا(این این آئی) 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا مرکزی ملزم ارسلان سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں مارا گیا۔

سی سی ڈی ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم ارسلان کو آلہ قتل کی برآمدگی کیلئے لے جایا جا رہا تھا، ملزم کے ساتھیوں نے جھال چکیاں 3 پلی کے قریب سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ کر دی اور ملزم کو چھڑوانے کی کوشش کی۔ذرائع نے بتایا کہ سی سی ڈی کی ملزمان پر جوابی فائرنگ سے مرکزی ملزم ارسلان ہلاک ہو گیا، واقعے کے بعد پولیس کی مزید نفری طلب کر کے فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیموں نے چھاپے مارناشروع کر دیئے ہیں

پولیس کے مطابق 2 روز قبل کارخانہ بازار چوک میں 7 سالہ بچی کریانہ کی دوکان پر چیز لینے گئی تھی، دکان کے ملازم نے بچی کو زیادتی کی کوشش کے دوران چھری سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا تھا۔مقتولہ بچی کے والد محمد نعیم نے مقدمہ میں 4 ملزمان کو نامزد کیا تھا، دیگر 3 ملزمان 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی سی ڈی کی زیر حراست ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…