پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں تقریبا ایک کروڑ بچے تعلیم حاصل کرنے کی بجائے کام کررہے ہیں، یونیسف

datetime 20  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)یونیسف نے کہا ہے کہ پاکستان میں تقریبا ًایک کروڑ بچے تعلیم حاصل کرنے کی بجائے کام کر رہے ہیں۔

یونیسیف اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان میں 80 لاکھ سے زائد بچے چائلڈ لیبر جبکہ 60 لاکھ سے زائد بچے خطرناک کام کرنے پر مجبور ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ غربت چائلڈ لیبر کی سب سے بڑی وجہ ہے اور اس کا زیادہ تر اثر غریب گھرانوں اور کم تعلیم یافتہ والدین کے بچوں پر پڑتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق لڑکیوں کے مقابلے میں لڑکے نمایاں طور پر زیادہ کام کرتے ہیں جن میں خطرناک کام بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق بچوں کی بڑی تعداد گھریلو سطح پر کام کرتی ہے، جن میں خاندانی کھیتوں، ورکشاپس اور گھروں میں ہونے والا کام شامل ہے۔

رپورٹ میں سامنے آیا کہ چائلڈ لیبر بچوں کی صحت اور فلاح و بہبود پر شدید منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔ مزدوری کرنے والے بچے زیادہ تر اسکول نہیں جاتے، طویل اوقات تک کام کرتے ہیں اور زخمی ہونے، بیماری، تھکن اور ذہنی دبائو کا شکار رہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…