پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی، 30لاکھ روپے کی چوری میں ملوث گھریلو ملازمہ بھائی سمیت گرفتار

datetime 20  جون‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس نے 30 لاکھ روپے سے زائد چوری کا سراغ لگا لیا، چوری میں ملوث گھریلو ملازمہ کو بھائی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق چوری کا مقدمہ چند روز قبل تھانہ روات میں درج کیا گیا تھا، جس کے بعد زیرِ حراست بہن بھائی سے 26 لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے۔ملزمان سے ملکی و غیر ملکی کرنسی اور طلائی زیورات اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے۔پولیس کے مطابق زیرِ حراست ملزمان اہلِ خانہ کی غیر موجودگی میں چوری کی واردات کر کے فرار ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…