ابتدائی تحقیقات کے مطابق طالبہ نے دوست سے بریک اپ کی وجہ سے زندگی کا خاتمہ کیا
لاہور( این این آئی)پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کی پھندا لے کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی وجوہات سامنے آ گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق 23 سالہ امہ حبیبہ نے دوست سے بریک اپ کی وجہ سے زندگی کا خاتمہ کیا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق آئی ای آر ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ بریک اپ کی وجہ سے مایوس تھی، بریک اپ کی وجہ سے امہ حبیبہ ڈپریشن میں رہتی تھی، امہ حبیبہ نے دوست سے بریک اپ کی وجہ سے زندگی کا خاتمہ کیا۔خودکشی کرنے والی طالبہ اپنی بڑی بہن کے ساتھ ہاسٹل کے ایک ہی کمرے میں رہتی تھی، خودکشی کے وقت ام حبیبہ کی بہن اپنی دوست کے کمرے میں تھی۔
پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کی پھندا لے کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی وجوہات سامنے آ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں