ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پسند کی شادی نہ کروانے پر بیٹی نے زہر دیکر پورے خاندان کو قتل کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2024 |

خیرپور (این این آئی)خیر پور کے قریب زہریلے کھانے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہوگیا ہے۔پولیس کی تفتیش کے مطابق پسند کی شادی نہ کروانے پر بیٹی نے زہر دیکر پورے خاندان کو کھانے میں زہر دے کر قتل کیا تھا، ملزمہ اور اس کے دوست نے آٹے میں زہر ملا کر کھلانے کا اعتراف کر لیا۔

پولیس نے بتایا کہ لڑکی اور اس کے دوست کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ملزمان کے مطابق پسند کی شادی کرنا چاہتے تھے، خاندان والے رضا مند نہیں تھے۔یاد رہے کہ 17 اگست کو 8 بچوں سمیت 13 افراد کی زہریلا کھانا کھانے سے موت ہوئی تھی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جاں بحق افراد کو زہر دینے کا انکشاف ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…