جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

میرے پاس خلیل الرحمان قمر کی دو ویڈیوز ہیں اور دونوں تقریبا ڈیڑھ گھنٹے طویل ہیں ، آمنہ عروج

datetime 1  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے ملزمہ آمنہ عروج کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرکے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے مقدمے میں آمنہ عروج کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی۔تفتیشی آفیسر نے کہا کہ ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع دی جائے۔

تاہم وکیل آمنہ عروج نے دلائل دیے کہ ملزمہ آمنہ عروج ہنی ٹریپ میں ملوث نہیں ہے، اس کے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور ملزمہ کا میڈیکل بھی کروانے کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے خلیل الرحمان قمر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں کیونکہ خلیل الرحمان قمر ایک جرائم پیشہ گروہ کی جانب سے ہنی ٹریپنگ اسکیم کا نشانہ بنے تھے جس پر انہیں تاوان دیکر چھوڑا گیا تھا۔اغوا کیس کے مرکزی ملزم نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ان کے پاس خلیل الرحمان قمر کی دو ویڈیوز ہیں اور دونوں تقریبا ڈیڑھ گھنٹے طویل ہیں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…