منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

اچکزئی کو نامزد کر کے بانی پی ٹی آئی نے زبردست پیغام دیا ہے، علی محمد خان

datetime 2  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اچکزئی کو نامزد کر کے بانی پی ٹی آئی نے زبردست پیغام دیا ہے۔قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ چھوٹے صوبے سے محمود اچکزئی کو نامزد کر کے بتایا ہے، بانی پی ٹی آئی واحد لیڈر ہیں۔

علی محمد خان نے کہاکہ اصل مینڈیٹ والے آگئے ہیں، آج بھی اصل وزیرِ اعظم بانی پی ٹی آئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارا نمائندہ عمر ایوب زیادہ ووٹ حاصل کرے گا، اصلی فارم 45 والے ووٹ ہیں، حقیقی مینڈیٹ کے ساتھ پاکستان کو آگے لے کر جائیں گے۔واضح رہے کہ سنی اتحاد کونسل نے صدارتی نامزد امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔سنی اتحاد کونسل نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کیا ہے۔



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…