اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما قطب خان بازئی کے بیٹے کا اسلام آباد میں قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق 26 سال کا بلاور خان گاڑیوں کا کاروبارکرتا تھا، اس کی کسی کے ساتھ کاروباری چپقلش چل رہی تھی۔پولیس کے مطابق تلخ کلامی پر ملزمان نے فائرنگ کرکے بلاورخان کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 5 ملزمان پر مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی ہے۔
رہنما عوامی نیشنل پارٹی کے بیٹے کا اسلام آباد میں قتل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے وفاقی وزیر کا اہم اعلان
-
حکومت کا عوام کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان
-
گریٹ گیم(دوسرا حصہ)
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، فلیش فلڈ کا خطرہ بڑھ گیا
-
والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ
-
یہ میچ فکس تھا؟ آئی سی سی نے بڑی انکوائری شروع کردی
-
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا
-
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی
-
اداکارہ رمشا خان کا شادی کے فوری بعد بڑا فیصلہ
-
سرکاری ملازمین پر پابندیاں عائد
-
موبائل فون کی خفیہ سیٹنگ سے بینک اکائونٹس کو خطرہ، الرٹ جاری
-
روس جانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
کالعدم بی ایل ایف کی خاتون خودکش بمبار کے سہولت کار کی بیوی کے تہلکہ خیز انکشافات
-
قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں



















































