منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کا عوام کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان

datetime 18  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے،

جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جاری اعلامیے کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 21 روپے 34 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 428 روپے 81 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔اسی طرح وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت میں بھی 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل 353 روپے 43 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں آنے والی کمی کا فائدہ براہِ راست عوام تک منتقل کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے حکام کو ہدایت دی کہ قیمتوں میں کمی کے اثرات جلد از جلد عوام تک پہنچانے کو یقینی بنایا جائے تاکہ عام آدمی کو حقیقی ریلیف مل سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…