اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

31 دسمبر کے بعدموٹر ویز پر کن گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قراردیدیا گیا؟بڑی خبر آگئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)31دسمبر 2023کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر موٹر ویز پر گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دیدیا گیا ہے۔این ایچ اے کے مطابق موٹر ویز پر ایم ٹیگ لگانا لازمی قرار دیا گیا ہے بصورت دیگر گاڑیوں کو جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

اسلام آباد پشاور موٹر وے ایم ون ، پنڈی بھٹیاں ملتان موٹروے ایم فور، ہکلہ ڈی آئی خان موٹر وے ایم فور ٹین ،لاہور عبدالحکیم موٹر وے ایم تھری ، ملتان سکھر موٹر وے ایم فائیو، حسن ابدال مانسہرہ ایکسپریس وے ای تھرٹی فائیو پر 31 دسمبر کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہوگا۔

دوسری جانب ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد نے کہاہے کہ روڈ یوزرز گاڑیوں کے آگے اور پیچھے فوگ لائٹس کا استعمال کر یں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔مزید معلومات اور مدد کیلئے ہیلپ لائن 130پر رابطہ کریں ۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…