بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

ایک سال میں6لاکھ سے زائد اعلی تعلیم یافتہ نوجوان پاکستان چھوڑ گئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان کے خراب معاشی حالات کے پیش نظر ایک سال کے دوران پاکستان سے 6 لاکھ سے زائد اعلی تعلیم یافتہ اور قابل نوجوان اچھے مستقبل کیلئے بیرون ممالک منتقل ہوچکے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کی جانب سے بہتر زندگی کی تلاش میں ملک چھوڑ کر جانے کی شرح میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کی خراب معاشی حالت سے تنگ 6 لاکھ سے زائد نوجوان اپنے اچھے مستقبل اور بہتر زندگی کی تلاش کیلئے بیرون ممالک منتقل ہوچکے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان سے باہر جانے والے نوجوانوں میں 6 ہزار 351 انجینئرز، 2 ہزار 580 ڈاکٹرز اور 1194 اساتذہ سمیت دیگر ماہرین شامل ہیں۔تارکین وطن کی روانگی میں سہولت فراہم کرنے والے ٹریول ایجنٹس کا کہنا ہے کہ ملک چھوڑ کر جانے والے افراد کی اصل تعداد رپورٹ ہونے والے اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…