اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

50روپے ادھار واپس نہ کرنے پر شہری کو قتل کر دیا گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ(این این آئی)سندھ کے شہر لاڑکانہ میں 50روپے ادھار واپس نہ کرنے پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا،ملزمان نے گلاب جونیجو نامی شخص پر ڈنڈوں اور چھریوں سے حملہ کیا،واقعے کے بعد تینوں ملزمان فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق موہن جو دڑو کے قریب گوٹھ مندرا میں گلاب جونیجو نے اپنے ایک رشتہ دار سے50روپے ادھار لیے تھے،

قرض کی رقم واپس نہ کرنے پر تین ملزمان عمران، محمد علی اور ذوہیب جونیجو نے تلخ کلامی کے بعد ڈنڈوں اور چھریوں سے گلاب جونیجو پر حملہ کردیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے ورثا کی درخواست پر قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان اور مقتول آپس میں رشتہ دار ہیں۔ ابتدائی رپورٹ درج کر لی ہے، ملزمان نے 15دن پہلے 50روپے ادھار دیے تھے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…