جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

اوباش درندہ صفت ملزم کی چار سالہ بچی سے مبینہ زیادتی بچی بیہوش

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی(این این آئی)شیخم میں اوباش درندہ صفت ملزم کی چار سالہ بچی سے مبینہ زیادتی بچی بیہوش پولیس نے خاتون سمیت دو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پتوکی کے علاقہ شیخم میں اوباش درندہ صفت ملزم عرفان نے چار سالہ بچی آمنہ بی بی سے مبینہ زیادتی کی بچی بیہوش ہوگئی

ملزم کی ہمشیرہ شکیلہ بی بی بھی بچی کے جسم سے چھیڑ چھاڑ کرتی رہی تھانہ سرائے مغل پولیس نے بچی کے والد حیدر علی تحریری درخواست پر دو کس ملزمان شکیلہ بی بی ،عرفان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس نے امن پریس کلب پتوکی کے عہدیداروں کو بتایا کہ واقع میں ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیم بنادی گئی جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…