جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ہائیکورٹ کے حکم پر 8 سالہ کم سن گھریلو ملازمہ بازیاب

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائکورٹ کے حکم پر 8 سالہ کم سن گھریلو ملازمہ کو بازیاب کروا لیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جاوید گھرال نے 8سالہ کمسن گھریلو ملازمہ کی بازیابی سے متعلق اسکی والد کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ بچی کے والد ایک نجی ہوٹل پر ملازمت کرتے تھے، ہوٹل والوں نے بچی کو 4 ماہ سے اپنے پاس رکھا ہوا ہے ، عدالت بیٹی کو بازیاب کرا کے عدالت پیش کرنے کا حکم دے ۔عدالت کے حکم پر نور فاطمہ نامی 8 سالہ کم سن گھریلو ملازمہ کو بازیاب کرا لیا گیا۔ عدالتی حکم پر پولیس نے 8سالہ بچی کو بازیاب کرکے عدالت پیش کردیا ۔ عدالت نے 8سالہ نور فاطمہ کو والد کے ساتھ بھجوا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…