جمعہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2025 

نواز شریف سٹیج پربیٹی مریم نواز کو گلے لگا کر آبدیدہ ہوگئے، بیٹی نے ماتھے پر بوسہ دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف لاہور مینار پاکستان کی جلسہ گاہ میںبیٹی مریم نواز گلے لگا کر آبدیدہ ہوگئے، بیٹی نے ماتھے پر بوسہ دیا ۔لاہورکے مینار پاکستان گرائونڈ میں مسلم لیگ ن کی جانب سے جلسے کا انعقاد کیا گیاہے،سٹیج پر جب نوازشریف اپنی بیٹی مریم نواز سے ملے تو ان کو گلے لگا کر آبدیدہ ہوگئے ان کی بیٹی مریم نواز نے اپنے والد کے ماتھے پر بوسہ دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…