جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

تسبیح میرے پاس بھی ہے، کوشش کرتا ہوں دوسروں کے سامنے نہ پڑھی جائے، نوازشریف

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ تسبیح میرے پاس بھی ہے، کوشش کرتا ہوں دوسروں کے سامنے نہ پڑھی جائے۔

ہفتہ کو چار سال بعد وطن واپسی پر مینار پر پاکستان پر منعقد ہونے والے ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ تسبیح میرے پاس بھی ہے، کوشش کرتا ہوں دوسروں کے سامنے نہ پڑھی جائے، تسبیح اس وقت کرتا ہوں جب کوئی نہ دیکھ رہا ہو۔ نوازشریف نے کہاکہ بغل میں چھری منہ میں رام رام ، یہ مجھے نہیں آتا ۔نوازشریف نے دعاء کی کہ ہم سے جو غلطیاں ہوئیں، اللہ انھیں معاف فرما۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…