پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

مشہور اچار کے گودام پر سندھ فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ اچار کے نام پر لوگوں کو زہر کھلانے لگے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکارپور (این این آئی)مشہور اچار کے گودام پر سندھ فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ اچار کے نام پر لوگوں کو زہر کھلانے لگے۔ ضلع انتظامیہ اور سندھ فوڈ اتھارٹی نے اچار کے گودام پر چھاپہ مارا، اچار کے گودام میں ہر طرف گندگی کے ڈھیر دیکھ کر سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا بھی سر چکرانے لگ گیا،

سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی نے دلپسند اچار کے گودام کو سیل کردیا اور دو لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا، سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی کے مطابق کاروائی حساس اداروں کی نشان دہی پر ضلع انتظامیہ کے ساتھ کی گئی، کاروائی کے دوران اچار کے سمپل میں کیڑے گھومتے ہوئے نظر آئے، اچار کے گودام کے مالک کے پاس لائسنس بھی نہیں جس کا جرمانہ بھی کیا گیا، مضر صحت اچار کو تلف کرنے کے لیے کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…