منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

پولیس کی نااہلی، کروڑوں روپے کی موبائلیں ناکارہ ہوگئیں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023 |

شکارپور (این این آئی)شکارپور پولیس کی نااہلی کے باعث کروڑوں روپے کی پولیس موبائلیں ناکارہ بنا دی گئیں۔شکارپور پولیس لائن میں متعدد پولیس موبائلز ناکارہ کھڑی ہیں جن پر پانچ سے 10 ہزار خرچ کیا جائے تو انہیں چلنے کے قابل بنایا جاسکتا ہے۔ تاہم اعلی افسران ان کو کی مرمت کرانے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

شکار پور پولیس لائن میں کھڑی موبائلز پو توجہ نہیں دی جاتی اور ہر سال نئی پولیس موبائل خرید لی جاتی ہے، جس میں کرپشن بھی کی جاتی ہے۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ اگر عدلیہ سختی سینٹر سے لے کر شکار پور پولیس لائن تک خراب پولیس موبائلوں کی مرمت کے لیے احکامات جاری کرے تو یہی ناکارہ موبائلز پولیس اہلکاروں کے کام آسکتی ہیں اور سرکاری خزانے پر بوجھ کم ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…