جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7لاکھ ڈالر کی کمی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) ملکی زر مبادلہ ذخائر میں گزشتہ ہفتے 7لاکھ ڈالر کمی ہوئی ہے۔سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق 6اکتوبر کو ختم ہوئے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 7لاکھ ڈالر کم ہوکر 13ارب 3کروڑ ڈالر رہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 3 کروڑ 13 لاکھ ڈالر اضافے سے 7ارب 64کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3کروڑ 20لاکھ ڈالر کم ہوکر 5 ارب 38 کروڑ ڈالر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…