بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

جسٹس عرفان سعادت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)جسٹس عرفان سعادت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔منگل کوسندھ ہائی کورٹ میںقائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔سینئرجج جسٹس عقیل عباسی نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے حلف لیا۔

واضح رہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ کی مدت 2 اکتوبر کو مکمل ہو گئی تھی۔سندھ ہائی کورٹ کے مستقل چیف جسٹس کے عہدے پر تقرری جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بعد ہو گی۔جسٹس عرفان سعادت خان جوڈیشل کمیشن کی جانب سے مستقل چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی تقرری تک عہدے پر فرائض انجام دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…