بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پولی کلینک کے ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف کی غفلت سے خاتون جاں بحق

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پولی کلینک کے ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف کی غفلت سے خاتون جاں بحق ہونے کی ابتدائی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ دوران علاج تکلیف ہوئی خاوند ڈاکٹرز اور نرسز کو بتاتا رہا کوئی چیک کرنے نہ آیا۔ ابتدائی روپورٹ کے مطابق 16 ستمبر کو بچے کو جنم دینے کے کچھ ٹائم بعد خاتون کی موت ہو گئی،دوران علاج تکلیف ہوئی خاوند ڈاکٹرز اور نرسز کو بتاتا رہا کوئی چیک کرنے نہ آیا، ابتدائی رپورٹ کے مطابق 29 سالہ خاتون نے زچہ و بچہ سنٹر میں صحت مند بچے کو جنم دیا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق خاتون کی موت میں ڈاکٹرز اور عملہ کی غفلت شامل ہے، خاتون جاں بحق ہوئی فائنل انکوائری رپوٹ سامنے نہیں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…