جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پولیس نے چھاپہ مار کر رنگ رلیاں مناتے 7لڑکے ، لڑکیو ں کو گرفتار کر لیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پولیس نے چھاپہ مار کر رنگ رلیاں مناتے 7لڑکے ، لڑکیو ں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق جوہر ٹائون میں مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا جہاں سے اوکاڑہ اور شیخوپورہ کے 7 لڑکے، لڑکیاں رنگ رلیاں مناتے پکڑے گئے ۔ سپیشل برانچ پولیس نے مشکوک افراد کی اطلاع دی تھی۔ 4مرد اور 3 لڑکیاں پکڑے گئے جن میں ثمینہ اور بسلمہ شیخوپورہ کی رہائشی ہیں۔ جبکہ آمنہ اور ذوالفقار لاہور جبکہ افتخار اور مدثر اوکاڑہ کے رہائشی ہیں۔ مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…