بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

خاوند سے جھگڑ کر ماں کی دو بیٹیوں سمیت خود کشی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023 |

راجووال ( این این آئی)گھریلو ناچاکی پر بیوی اپنی دو بیٹیوں کے ہمراہ زہر کھا کر موت کی وادی میں اتر گئی ۔تفصیلات کے مطابق محلہ احمد شاہ بصیر پور کے رہائشی محمد رمضان کا مبینہ طور پر اپنی بیوی سے معمولی جھگڑا ہوا جس کے بعد وہ اپنی دوکان پرچلا گیا کہ اس کے گھر میں موجود اس کی اہلیہ 28 سالہ نسرین بی بی نے خود زہر کھایا،اپنی 2بیٹیوں 8 سالہ رضوانہ بی بی اور 6 سالہ طیبہ بی بی کو بھی زہر کھلایاجسکے نتیجے میں نسرین بی بی موقع جاں بحق ہو گئی جبکہ 8 سالہ رضوانہ اور 6 سالہ طیبہ ہسپتال جا کر دم توڑ گئیں ،این این آئی کے مطابق ماں کی اپنی 2 بیٹیوں کے ساتھ اجتماعی خود کشی کے اندوہناک واقعہ کی وجہ گھریلو ناچاکی بتائی گئی ہے،پولیس مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…