جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

دن دیہاڑے تاجرکے اغوا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 28  ستمبر‬‮  2023 |

پشاو ر(این این آئی)پشاور کے صدر بازار سے دن دیہاڑے بزرگ تاجر کے مبینہ اغوا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پشاور کے علاقے صدر بازار سے ساڑھے 9 بجے بزرگ تاجر کو نامعلوم افراد نیگاڑی میں زبردستی بٹھا کر مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔اغوا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کار میں آئے دو افراد تاجر کو دکان سے نکال کر اپنے ساتھ لے جارہے ہیں۔

ویڈیو میں بزرگ تاجر حاجی اکرام اللہ کو گھسیٹ کر گاڑی میں زبردستی بٹھاتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیجز اور دیگر شواہد کی مدد سے اغواکاروں تک پہنچنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…