جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

خون سفید ہوگیا بدبخت بیٹے نے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2023 |

سرگودھا(این این آئی) گھریلو جھگڑا پر بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا اس واقعہ کو خودکشی قرار دینے کی کوشش میں واردات کا پول کھل گیا۔ پولیس نے مقتول کی نعش تحویل لیکر پوسٹمارٹم کے بعد ورثائ کے سپرد کر دی اور جائے واردات سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔

زرائع کے مطابق سرگودھا،ریجن کے علاقہ بھکر کے موضع لک کلاں میں گھریلو جھگڑا پر نوجوان بیٹے نے فائرنگ کر کے 55 سالہ باپ محمد رمضان کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا اس واقعہ میں مقتول کے موقع پر جانبحق ہونے پر واردات کو خودکشی قرار دینے کی کوشش کی گئی تو واردات قتل کا پول کھل گیا۔ پولیس نے مقتول کی نعش تحویل لیکر پوسٹمارٹم کے بعد ورثائ کے سپرد کر دی اور جائے واردات سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…