کراچی(این این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر ہے کہ کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4روپے 45پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے بجلی صارفین پر بجلی بم گرادیا گیا،کے الیکٹرک کیلئے بجلی 4روپے 45پیسے فی یونٹ تک مہنگی کردی گئی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ مالی سال 23-2022کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے بعد اضافے کا اطلاق ہوجائے گا۔
کراچی والوں کیلئے بری خبر، بجلی 4.45روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر



















































