اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

انٹرنیٹ پر خودکشی کے طریقے ڈھونڈنے والے کیخلاف انٹرپول الرٹ جاری

datetime 27  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی) انٹرپول اطلاع پرممبئی پولیس نے گوگل پر خودکشی کا طریقہ ڈھونڈنے والے شخص کو زندگی کا خاتمہ کرنے سے بچا لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ راجستھان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے گوگل پر خودکشی کا بہترین طریقہ تلاش کرنے کی کوشش کی تو انٹرپول نے موبائل نمبر سمیت اس شخص کی اطلاع ممبئی پولیس کو دی جس نے لوکیشن کا پتا لگا کر راجستھان کے مضافاتی ضلع مالوانی سے اس شخص کو ڈھونڈ نکالا اور خود کشی کرنے سے بچا لیا ۔ پولیس کے مطابق خود کشی کا طریقہ ڈھونڈنے والا شخص تنائو کا شکار تھا ،وہ ممبئی کی جیل میں قید ماں کی رہائی کو یقینی نہیں بنا پایا تھا، اس کی ماں دو سال قبل مجرمانہ مقدمے کے تحت گرفتار ہوئی تھی ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…