رائے ونڈ( این این آئی)ایس ایچ او ستوکتلہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر47 ملزمان کوگرفتا رکر لیا ،گرفتار ملزمان میں 21 خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو خفیہ اطلاع پر ویلنشیا ٹائون میں واقع فارم ہائوس سے گرفتار کیا گیا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئیں۔
پولیس کاڈانس پارٹی پر چھاپہ ،47 ملزمان گرفتا ر،21 خواتین بھی شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
سعودی عرب کا نیا “پیکیج ویزا” متعارف، پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہری مستفید ہوں گے
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
عمران ہاشمی سے ملائی جانے والی سحر ہاشمی کا رد عمل سامنے آگیا
-
دنیا کے امیر ترین ممالک کون سے ہیں؟ نئی عالمی رپورٹ سامنے آگئی



















































