منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

2017کا تسلسل رہتا تو جی 20اجلاس پاکستان میں ہوتا، نواز شریف

datetime 11  ستمبر‬‮  2023 |

لندن(این این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017کا تسلسل رہتا تو یہ جی 20اجلاس پاکستان میں ہوتا۔ حسن نواز کے دفتر آمد کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہ کلثوم نواز کو اپنی دعائوں میں یاد رکھیں۔

صحافی نے بھارت میں ہوئے جی20اجلاس سے متعلق سوال کیا کہ بھارت میں جی20کا اجلاس ہوا اور پاکستان اس میں شریک نہیں؟جس پر نواز شریف نے کہاکہ 2017کا تسلسل رہتا تو جی20کا یہ اجلاس پاکستان میں ہوتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…