منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

آٹھ کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگا لیا گیا، راشد لنگڑیال

datetime 11  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)بجلی چوری سے متعلق سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ 8 کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگا لیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر اعداد شمار جاری کرتے ہوئے راشد لنگڑیال نے بتایا ہے کہ بجلی چوری میں ملوث 194 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا کہ بجلی چوری پر اب تک 35 کروڑ 20 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بجلی چوری پر لیسکواور میپکو میں دیگر کمپنیوں کے مقابلے میں بہتر کام ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…