جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

چوہدری پرویز الٰہی اٹک جیل منتقل

datetime 3  ستمبر‬‮  2023 |

اٹک (این این آئی)لاہور سے گرفتار سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔پولیس نے پرویز الٰہی کو سخت سیکیورٹی حصار میں اٹک جیل منتقل کیا، چئیرمین تحریک انصاف بھی اٹک جیل میں قید ہیں۔

پرویز الٰہی کو لاہور سے اسلام آباد پولیس نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا تھا۔اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ پرویز الٰہی کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے حکم پر 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔پرویز الٰہی کو نظربند کرنے کی سفارش ایس ایس پی اسپیشل برانچ اور آئی بی نے کی۔واضح رہے کہ اس سے پہلے لاہور ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا کہ پرویز الہی کو کوئی اتھارٹی، کوئی ایجنسی گرفتار نہیں کرے گی، کسی بھی قانون کے تحت نظر بند بھی نہیں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…