کراچی(این این آئی)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے کے فیصلے کے بعد کراچی میں پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیااس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ شہر میں صورتحال معمول پر ہے اور کراچی بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق عدالتی فیصلہ سامنے آنے کے بعد کراچی کے کسی علاقے میں کوئی سڑکوں پر آیا اور نہ ہی احتجاج ہوا۔ کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں نرسری کے قریب بھی ٹریفک معمول کے مطابق چلتا رہاجہاں ماضی میں شارع فیصل پر انصاف ہاؤس پر جمع ہونے والے کارکن احتجاج کرتے تھے۔علاوہ ازیں کراچی پریس کلب پر بھی احتجاج کرنے کے لیے کوئی نہیں پہنچا ۔
عمران خان کو سزا، کسی علاقے میں کوئی سڑکوں پر آیا اور نہ ہی احتجاج ہوا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































