منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف کی مزید دو وکیٹں گر گئیں

datetime 1  اگست‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی مزید دو وکیٹں گر گئیں ۔ کورکمیٹی ممبر و صوبائی انفارمیشن سیکرٹری اور سابق اْمیدوار تحصیل شاہ عالم نے پی ٹی آئی چھوڑ کر پرویز خٹک گروپ میں شمولیت اختیار کر لی۔پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ مزید دو رہنما پارٹی چھوڑ کر پرویز خٹک گروپ سے جا ملے ۔دو مزید نظریاتی رہنما پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر پرویز خٹک گروپ میں شامل ہوگئے ۔ اسرار باچا کور کمیٹی ممبروصوبائی انفارمیشن سیکرٹری اور ر یاض خان سابق امیدوار تحصیل شاہ عالم نے پرویز خٹک گروپ میں شمولیت اختیار کرلی۔ دونوں رہنماوں نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور کے افتتاح کے موقع پر شمولیت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…