لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو بدھ کی صبح کیمپ جیل لاہور سے اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان تحریک کو لاہور سے بذریعہ موٹروے روالپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔واضح رہے کہ پرویز الٰہی رقم کی مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پرجیل میں ہیں ۔ انہیں 26 جون کو اینٹی کرپشن کیس میں ضمانت کے بعد ایف آئی اے نے حراست میں لیا تھا۔
پرویز الٰہی کو لاہور سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































