پشاور (این این آئی)پرویز خٹک کی نئی جماعت کو خیبرپختونخوا میں بڑا دھچکا ہے، جاری کردہ لسٹ میں سے 7 سابق ممبران اسمبلی نے تحریک انصاف پارلیمنٹرین سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا قلعہ ڈھانے والے دو سابق وزرائے علی نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینر کے نام سے نئی جماعت کا اعلان کرتے ہوئے 57 ہم خیال سابق ممبران کی لسٹ کی حمایت کا دعوی کیا۔پرویزخٹک کے بیان کے بعد سابق وزیر غزن جمال،سابق مشیر ضیاء اللہ بنگش،سابق معاونین خصوصی تاج محمد ترند اور وزیر ذادہ، سابق ممبران اسمبلی اعظم خان، افتخار مشوانی اور پیر مصور نے نئی جماعت سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔
پرویز خٹک کی نئی جماعت کو خیبرپختونخوا میں دھچکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































