لاہور ( این این آئی) 9 مئی کے شرپسندانہ واقعات میں ملوث ایک اور مرکزی ملزم عمر فاروق کے والد کا اعترافی بیان سامنے آگیا۔شرپسند عمر فاروق کے والد نے 9 مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اپنے بیٹے کی حرکات پر شرمساری کا اظہار کیا ہے۔ملزم عمر فاروق کے والد نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم سب گھر والے 9 مئی کے سانحہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں، ہمارے بیٹے کو چیئرمین تحریک انصاف کے کارکنان نے اپنے ساتھ احتجاج کے لئے اکسایا۔شرپسند کے والد کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے اپنے بیٹے لندن میں آزادی سے زندگی بسر کر رہے ہیں اور ہمارے بیٹے کو ورغلا کر بغاوت پر لگا دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور پاک فوج ہماری ریڈ لائن اور فخر ہے، ہم سب پاک آرمی کے ساتھ ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے اپنے بیٹے لندن میں موجود ،ہمارے بیٹے کو ورغلا کر بغاوت پر لگا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں



















































