لاہور( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے فرنٹ مین اور گن مین چوہدری محمد زمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع نے کہا ہے کہ چوہدری محمد زمان پرویز الٰہی کے کیش بوائے اور فرنٹ مین تھا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق چوہدری محمد زمان پرویز الٰہی کے پیسوں کے لین دین میں بھی ملوث ہے، چوہدری زمان پرویز الٰہی کی مبینہ بیوی سارا انوار کے ساتھ مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی لین دین کرتا تھا۔ایف آئی اے نے چوہدری محمد زمان کے موبائل فون کی فرانزک کے ذریعے شواہد حاصل کر لیے ہیں۔
ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کے فرنٹ مین اور گن مین چوہدری محمد زمان کو گرفتار کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی



















































