منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پہلی عید سپیشل ٹرین کل روانہ ہو گی

datetime 25  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)ریلوے کی جانب سے عید الاضحی پر مسافروں کی سہولت کے لئے چلائی جانے والی تین سپیشل ٹرینوں میں سے پہلی ٹرین کل پیر کے روز اپنے سفر کا آغاز کرے گی ۔ پہلی عید سپیشل ٹرین کوئٹہ تا پشاور کے درمیان چلے گی جو صبح دس بجے روانہ ہوگی ۔ شیڈول کے مطابق دوسری ٹرین 27جون کراچی سے لاہور کے درمیان چلے گی جو رات ساڑھے بجے روانہ ہو گی جبکہ تیسری عید سپیشل ٹرین 3جولائی کو صبح گیارہ بجے لاہور سے کراچی کے لئے روانہ ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…