پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

چکدرہ ،توڑ پھوڑ میں ملوث شرپسند گوہر رحمان گرفتار

datetime 18  جون‬‮  2023 |

چکدرہ قلعہ(این این آئی)چکدرہ قلعہ میں توڑ پھوڑ میں ملوث شرپسند گوہر رحمان کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر لیا،بھائی نے عوام سے چیئرمین پی ٹی آئی کے بہکائوے میں نہ آنے کی اپیل کی ہے۔

نومئی کے واقعات کے دوران چکدرہ قلعہ میں توڑ پھوڑ میں ملوث ایک اور شرپسند گوہر رحمان کو سکیورٹی اداروں کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا۔گوہر کے بھائی طارق حسین نے ویڈیو بیان میں کہا کہ 9 مئی کے واقعے کی پرزور مذمت کرتا ہوں،میرا بھائی گزشتہ ایک سال سے چیئرمین کی تقریریں سن رہا تھا جس سے وہ بہکائوے میں آ گیا۔شرپسندی میں ملوث شخص کے بھائی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے گرفتار کارکنوں سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی اپنے ہی کارکنوں کو ایجنسیوں کے بندے بتا رہا ہے،میری لوگوں سے درخواست ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی باتوں میں نہ آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…