ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

آصف زرداری سے ملاقات،سیاسی رہنماؤں کی بڑی تعداد پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئی

datetime 3  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) لاہور میں سابق صدر آصف زرداری سے سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔پیپلز پارٹی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق میاں عامر وٹو، میاں سلمان ایوب، حافظ ابرار، رانا انتظار، رشید شاہ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔تحسین شاہ گردیزی، بلال مصطفی، سلمان گردیزی، احسان مصطفی نے بھی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔لودھراں سے ملک ساجد حسین اور محمد سلیم بلوچ پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے۔

وہاڑی سے چوہدری اصغر جٹ، عبدالحمید بھٹی نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔یاسر عطا قریشی، ایاز احمد، ملک فیاض احمد خان، سید قاسم علی، رئیس اکمل، قطب فرید، مسز فرزانہ نورین نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ملک عبدالغفور، میاں علمدار، سردار خرم لغاری، اللہ وسایا، رسول بخش جتوئی، فریحہ بتول، سید ہارون نے بھی پیپلز پارٹی کو اپنا مسکن بنا لیا۔میانوالی سے مزمل خان نیازی، امجد خان نیازی اور ایاز خان نے پیپلز پارٹی جوائن کرلی۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…