بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

اپنے ہی ارکان کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کا سکرپٹ کون لکھتا ہے؟حماد اظہرکی بات نے کئی سوالات چھوڑ دیے

datetime 28  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے حالیہ واقعات پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے ہی کارکنوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے سے متعلق سکرپٹ کون لکھتا ہے؟۔

ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ دماغی حالت کی جانچ کے لیے پیشاب کے نمونے ٹیسٹ کیے جانا، زمان پارک کی تربیت اور دہشت گردوں کو چھپانے، ایک مقبول ترین جماعت کی قیادت کو غدار قرار دینا، اور اب ایک اور شاہکار سامنے آیا ہے وہ یہ کہ پی ٹی آئی جیلوں میں گھسنے اور پھر اپنے ہی ارکان کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، یہ سکرپٹ کون لکھتا ہے؟۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…