مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار، 4 دن گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

26  مئی‬‮  2023

لاہور (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب فلائیٹ لیفٹیننٹ عمران قریشی نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطا بق اتوار28 مئی کو مغربی ہوائیں ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں داخل ہونگی، جو 31 مئی تک موجود رہیں گی۔

انہوں نے کہا کہ 28 سے 31 مئی کے دوران لاہور، اسلام آباد، لیہ، بھکر، ڈی جی خان، راجن پور رحیم یار خان، بہاولنگر، ملتان، ساہیوال، خانیوال، اوکاڑہ، پاک پتن، راولپنڈی، اٹک، چکوال، گوجرانوالہ، سرگودھا، شیخوپورہ،خوشاب، میانوالی، ناروال، سیالکوٹ، قصور، جہلم، بھکر، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ننکانہ، اور منڈی بہاوٗالدین آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے۔اسی دوران درجہ حرارت معمول سے کم رہنے کا امکان ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے مزید کہا کہ پنجاب بھر کے تمام متعلقہ ادارے اپنے انتظامات مکمل رکھیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…