پی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

  جمعہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2023  |  10:59

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی نےپارٹی چھوڑنے کا اعلان کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عباس جعفری نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔عباس جعفری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان اپنے ایک ویڈیو بیان میں کیا ۔انہوں کہا ہے کہ میں نے 9مئی کے واقعات کی پہلے بھی مذمت کی ہے اور اب بھی کر رہا ہوں ۔ اس عمل کے بعد میں اب مزید پی ٹی آئی کا حصہ نہیں رہ سکتا ۔

زیرو پوائنٹ

لمبی زندگی اور طویل اقتدار کا فارمولہ

ہندوستان پہنچ کرانگریز کے پاس دو آپشن تھے‘ یہ چالیس کروڑ لوگوں کو انگریزی سکھاتے‘ لوگوں کی زبان میںلوگوں سے کمیونی کیشن کرتے اور آقا اور غلام کا فرق مٹ جاتا یا پھر انگریز ہندوستانی زبان سیکھ لیتے‘ یہ مقامی لوگوں سے مقامی زبان میں گفتگو کرتے‘ دوسرا آپشن آسان تھا‘ انگریزوں نے مقامی زبان سیکھنے کا فیصلہ کیا‘ فیصلہ ....مزید پڑھئے‎