فواد چودھری کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر اہلیہ حبا کا ردعمل سامنے آ گیا

  بدھ‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2023  |  19:38

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جیسا کہ میں نے 9 مئی کے واقعات کی واضح الفاظ میں مذمت کی تھی، اب میں نے سیاست سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، اس لیے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے کر عمران خان سے راہیں جدا کر رہا ہوں۔ ان کی اہلیہ حبا نے ردعمل میں اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ آخر کار سفر اختتام کو پہنچا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

لمبی زندگی اور طویل اقتدار کا فارمولہ

ہندوستان پہنچ کرانگریز کے پاس دو آپشن تھے‘ یہ چالیس کروڑ لوگوں کو انگریزی سکھاتے‘ لوگوں کی زبان میںلوگوں سے کمیونی کیشن کرتے اور آقا اور غلام کا فرق مٹ جاتا یا پھر انگریز ہندوستانی زبان سیکھ لیتے‘ یہ مقامی لوگوں سے مقامی زبان میں گفتگو کرتے‘ دوسرا آپشن آسان تھا‘ انگریزوں نے مقامی زبان سیکھنے کا فیصلہ کیا‘ فیصلہ ....مزید پڑھئے‎