جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث ایک اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئی

datetime 21  مئی‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث ایک اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور میاں فاروق نذیر نامی ڈویلپرلاہور کینٹ کا رہائشی ہے،9 مئی کو میاں فاروق ریلی کے ساتھ جناح ہاؤس گیا، میاں فاروق تمام تر سانحہ کی ویڈیوز اپنے موبائل سے بناتا رہا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے تمام اہم ویڈیوز حاصل کرلیں، ویڈیوز میں شر پسند میاں فاروق حکومت کو للکارتا رہا،ویڈیوز میں وہ لوگوں کو آگ لگانے کا بھی کہتا ہوا سنائی دے رہا ہے۔ میاں فاروق کی گرفتاری کا ٹاسک تمام پولیس چھاپہ مار ٹیموں کو دے دیا گیا۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…