جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان کا حشر بھی بانی ایم کیو ایم جیسا ہوگا، بڑی پیشگوئی

datetime 20  مئی‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)رہنما پی پی پی منظور وسان نے ایک اور پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا حشر بھی متحدہ قائد جیسا ہوگا۔اپنے خوابوں اور پیشگوئیوں کے حوالے سے معروف پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظوروسان نے عمران خان اور پی ٹی آئی سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی ہے۔

بلاول ہاؤس کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ عمران خان کا چیپٹر کلوز ہوگیا، اب اس کا حشر بھی بانی ایم کیو ایم جیسا ہوگا، عمران خان بیرون ملک چلا جائے گا یا پھر یہاں جیل میں رہے گا۔پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ بہت سے لوگ پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں کوئی نہیں بچے گا، جنہوں نے پی ٹی آئی کو بنایا تھا وہی لوگ اسے پرانی پوزیشن پر لارہے ہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…