شکر گڑھ(این این آئی) امن کی راہداری کرتار پور میں 1947 سے بچھڑے بہن بھائیوں کا ملاپ ہو گیا۔آزاد کشمیر کے رہائشی بھائی شیخ عبدالعزیز کی بھارتی شہری بہن مہندر کور سے ملاقات ہوئی، دونوں خاندان اور بہن بھائی 1947 میں بچھڑ گئے تھے۔عبدالعزیز اور مہندر کور اپنے بچوں کے ساتھ کرتار پور پہنچے، 75 سال بعد ملاقات پر دونوں خاندان خوش ہوگئے، انہوں نے کرتار پور راہداری پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
کرتار پور میں 1947 سے بچھڑے بہن بھائی مل گئے، ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی



















































