شاہ محمود قریشی کا مشروط رہائی سے انکار

19  مئی‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باجود وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے تاحال رہائی نہ ہوسکی۔وکیل بیرسٹرتیمور ملک نے کہا ہے کہ شاہ محمود کی رہائی کا حکم نامہ تحریری یقین دہانی سے مشروط تھا، شاہ محمود قریشی کو عدالتی حکم نامے اور شرائط سے آگاہ کیا تھا تاہم شاہ محمود قریشی نے اب تک تحریری یقین دہانی عدالت کو جمع نہیں کرائی۔

بیرسٹرتیمور ملک نے کہا کہ شاہ محمود ایسا کوئی حلف نامہ نہیں دینا چاہتے جس سے ان کے سیاسی وجمہوری حقوق متاثرہوں۔بیرسٹر تیمور ملک سمیت وکلاء ٹیم شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں دوبارہ ملے گی، شاہ محمود قریشی کو ملاقات میں عدالت کے موقف سے آگاہ کیا جائے گا،رہائی کی شرائط پر دوبارہ بات ہوگی۔ شاہ محمود قریشی نے اپنے وکیل بیرسٹر تیمور ملک کو کہا ہے کہ عدالتوں کا بہت احترام ہے، تاہم پر امن احتجاج سیاسی جماعتوں کا جمہوری حق ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…